اے ہمارے باپ، تو جو آسمان پر ہے،
تیرا نام پاک مانا جائے،
تیری بادشاہی آئے،
تیری مرضی جیسی آسمان پر پوری ہوتی ہے،
زمین پر بھی ہو۔
ہماری روز کی روٹی آج ہمیں دے،
اور جس طرح ہم نے اپنے قرضداروں کو معاف کیا ہے،
تو بھی ہمارے قرض ہمیں معاف کر،
اور ہمیں آزمائش میں نہ لا،
بلکہ برائی سے بچا،
کیونکہ بادشاہی اور قدرت اور جلال ہمیشہ تیرے ہی ہیں۔
آمین۔
0
/ 40
Tap or swipe after completing the prayer